اُن تبسّم ریز ہونٹوں کی قسم

قطعات| ابن حسؔن بھٹکلی انتخاب| بزم سخن

اُن تبسّم ریز ہونٹوں کی قسم
ائے محبت! تیری سازش اور تھی
یہ نہایت مستند مکتوب ہے
دستِ نازک کی نگارش اور تھی


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام