دیوار بن کے ظلم کے آگے اڑے گا کون

قطعات| خالدؔ علیگ انتخاب| بزم سخن

دیوار بن کے ظلم کے آگے اڑے گا کون
اربابِ جہل و جبر کے پیچھے پڑے گا کون
میں اپنی جنگ لڑ بھی چکا ہار بھی چکا
اب میرے بعد میری لڑائی لڑے گا کون


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام