سکتہ تھا ایک شاعرِ اعظم کے شعر میں

بزم مزاح| دلاور حسین فگارؔ انتخاب| بزم سخن

سکتہ تھا ایک شاعرِ اعظم کے شعر میں
یہ دیکھ کر تو میں بھی تعجب میں پڑگیا
پوچھی جو اس کی وجہ تو کہنے لگے فگارؔ
سردی بہت شدید تھی مصرع سُکڑ گیا


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام