تعارف شاعر

poet

فاضؔل جمیلی

معروف اردو شاعر اور صحافی جناب فاضل جمیلی 05/ اکتوبر 1968ء میں پیدا ہوئے۔ روزنامہ جنگ آن لائن ایڈیشن کے ایڈیٹر بھی رہے۔ اس سے پہلے سما ٹی وی پر ملازمت کی اور دوبارہ جنگ اخبار سے وابستہ ہوگئے۔ اس کے ساتھ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کے اردو اخبار ’’آج کل‘‘ کے مدیر بھی رہے۔ کراچی یونین آف جرنلسٹ کے صدر بھی رہے۔ آپ نے اردو کالج سے بی اے پاس کیا۔ شاعری بھی کرتے ہیں اور اپنی صحافتی ذمہ داریوں سے بھی عہدہ برآ ہوتے ہیں۔

بشکریہ :۔ (Poets Biography)


فاضؔل جمیلی کا منتخب کلام