جو چوٹ بھی لگی ہے وہ پہلی سے بڑھ کے تھی

بزم مزاح| انورؔ مسعود انتخاب| بزم سخن

جو چوٹ بھی لگی ہے وہ پہلی سے بڑھ کے تھی
ہر ضرب کربناک پہ میں تلملا اٹھا
پانی ، رسوئی گیس کا بجلی کا فون کا
بل اتنے مل گئے ہیں کہ میں بلبلا اٹھا


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام