حدوں سے سب گزر جانے کی ضد ہے

عاؔزم بھٹکلی
حدوں سے سب گزر جانے کی ضد ہے
ترے دل میں اتر جانے کی ضد ہے
ہماری دل لگی چھٹتی نہیں اور
تمہیں اس پر سنور جانے کی ضد ہے

پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام