تعارف شاعر

poet

سلیم شوؔق پورنوی

نوجوان قلم کاراور شاعر سلیم شوق پورنوی ہندوستان کے شہر پٹنہ سے تعلق رکھتے ہیں اور شعر و شاعری کے ساتھ ساتھ صحافت سے بھی جڑے ہوئے ہیں ، ان کی اہم کتاب سیمانچل ادب پر انشاء اللہ جلد منظر عام پر آنے والی ہے۔(تصویر / قندیل)


سلیم شوؔق پورنوی کا منتخب کلام